لاہور ( خصوصی نامہ نگار) گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔محصولاتِ زَر اور وقف آمدن کی شرح کو مستحکم کردیا۔ اوقاف خود انحصاری اور کفایت شعاری کا بہترین ماڈل ہے، جو اپنے وسائل سے اپنا بجٹ تشکیل دیتا ہے۔ فیلڈ افسران تندہی، محنت اور دیانت سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔