کاشف انور اورڈاکٹر شگفتہ ناز نے وومن انٹرپنیور کارنرکا افتتاح کردیا

لاہور(کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور اور لاہور کالج وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے وومن انٹرپنیور کارنرکا افتتاح کردیا جس کا مقصد کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین کو آگے بڑھنے اور تجارت کے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن