اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس فائز اور جسٹس منیب، ذہنی مکالمہ ہوا، چیف جسٹس منیب اختر نے وکیل کو مخاطب کر کے کہا کہ صرف یہ بتا دیں کہ آرٹیکل 191 میں لاءکا ایک مطلب ہے جیف جسٹس منیب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے پہلے ہی ذہن بنا لیا ہے تو فیصلے میں لکھ لیجئے گا وکیل کو جیسے مرضی دلائل دینا ہوں گے دے گا، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ بنچ کا حصہ ہونے پر میرا حق ہے کہ میں سوال کروں چیف جسٹس نے کہا کہ ظاہر ہے آپ سوال کر سکتے ہیں لیکن پہلے وکیل دلائل تو مکمل کریں جسٹس منیب اختر نے کہا کہ معذرت کے ساتھ میرا مسئلہ میرا سوال ہے اور اس کا جواب دیں۔
”وکیل سے سوال“ چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں مکالمہ
Oct 11, 2023