لاہور (سپورٹس رپورٹر ) بھارتی سفارتخانے نے ورلڈ کپ کے ویزے کےلئے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع کردیے۔بھارتی سفارتخانے نے پاکستانی صحافیوں کو ویزے کےلئے فوری طور پر پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ پاکستانی صحافیوں کو ویزا میں تاخیر پر بھارتی صحافیوں نے بھی ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
ورلڈ کپ ویزا کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے
Oct 11, 2023