الحمرا میں چیئرپرسن قاسم علی شاہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

Oct 11, 2023

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے الحمرا آرٹس کونسل میں چیئرپرسن قاسم علی شاہ کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی۔ سینئر کونسل کی عدم دستیابی پر قاسم علی کے جونئیر وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جسے منظور کر لیا گیا۔

مزیدخبریں