بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے شوہر کو جیل میں تحفظ کی درخواست جلد سماعت کی استدعا کر دی

اسلام آباد(وقائع نگار )سابق خاتون اوّل بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپنے شوہر کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ عدالت نے درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...