الیکشن کمشن، وفاقی کابینہ کے ارکان اور پرنسپل سیکرٹری کو ہٹانے کا فیصلہ محفوظ

Oct 11, 2023

 اسلام آباد (این این آئی)نگران وفاقی کابینہ کے اراکین اور وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو ہٹانے کےلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔نگران وفاقی کابینہ کو ہٹانے کےلئے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی۔

مزیدخبریں