جہاں آراءوٹو وائس چیئرمین بورڈ آف پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی نامزد

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجا ب محسن نقوی نے جہاں آراءوٹو کو وائس چیئرمین بورڈ آف پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی نامزد کر دیا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جہاں آراءوٹو نے نامزدگی پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن