نوشہرہ میں پاپ کارن کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق

 نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں تین بچیوں نے پاپ کارن میں ملی چوہے مار دوائی کھالی، دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ایک بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔پولیس کے مطابق والدین نے بتایا کہ چوہوں کو مارنے کے لیے پاپ کارن میں زہر ملاکر گھر میں رکھا تھا۔

ای پیپر دی نیشن