جنسی سکینڈل‘ ترکیہ کی خاتون فٹ بال ریفری اور سینئر عہدیدار معطل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ترک فٹ بال فیڈریشن  نے 24 سالہ ریفری ایلف کراسلان اور سینئر عہدیدار ایمرڈ پر پابندی عائد کر دی۔ ایلف کراسلان  پر الزام تھا کہ وہ اپنی عمر سے تین گنا زیادہ بڑے فیڈریشن کے اہم عہدیدار 61 سالہ ایرڈیمیر کیساتھ جنسی کلپ میں نظر آئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن