واربرٹن( نامہ نگار) واربرٹن میں بلیڈ سے ایک اور نو جوان نے خود کشی کر لی۔ 40سالہ گونگا بہرہ نوجوان کی نعش واش روم سے بر آمد۔ بتایا گیا ہے کہ آج محلہ عید گاہ واربرٹن کے رہائشی 40سالہ سفیر اختر ولد محمد نواز قوم آرائیں نے اپنے ہی گھر میں اپنے واش روم میں اپنے گلے پر بلیڈ سے رگیں کاٹ لیں۔
واربرٹن میںنوجوان کی خود کشی واش روم سے نعش برآمد
Oct 11, 2024