واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ نے اپنے نام کرلیا۔جنوبی کوریا کی لکھاری ہان کانگ کو نثر اور شاعری میں تاریخی المیوں، صنفی تفریق اور انسانی زندگی کی نزاکتوں کو منفرد اسلوب میں بیان کرنے پر رواں برس کے ادب نوبل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔