بانی پی ٹی آ ئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا 2 دن کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 2 دن کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن