لاہور (خصوصی نامہ نگار) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گا۔ سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا، اجلاس میں محکمہ مواصلات کے سوالات و جوابات ہوںگے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلا س آج 2 بجے ہو گا: ایجنڈا جاری
Oct 11, 2024