فرمودہ اقبال

مسئلہ فلسطین نے مسلمانوں کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ ذاتی طور پر ایک ایسے مسئلے کی خاطر جس کا تعلق اسلام اور ہندوستان سے ہے، جیل جانے کو تیار ہوں۔ مشرق کے دروازے پر مغربی استعمار کے اس اڈے کی تعمیر اسلام اور ہندوستان دونوں کیلئے خطرے کا باعث ہے۔ 
(قائد اعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس 7 اکتوبر 1937ء)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن