(ن) لیگ و پیپلز پارٹی کو اپنی سیاسی بقاء کے خطرات لا حق ہو چکے : خرم ریاض کاہلوں 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) انصاف لائیرز ونگ اوورسیز پاکستانیز (یوکے) کے رہنما چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے عوام دشمن حکمران ٹولے کے استحصالی اقدامات کو ایکسپوز کردیا ہے حکمرانوں کے ذاتی مفادات کے سارے منصوبوں پر پانی پھر گیا ہے اور (ن) لیگ و پیپلز پارٹی کو اپنی سیاسی بقاء کے خطرات لا حق ہو چکے ہیں پی ٹی آئی کے خوف کی وجہ سے آج دونوں جماعتیں اکٹھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن