کا مونکی :گھریلو ناچاقی پر سْسر کا بہو پر تشدد

کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو ناچاقی پر سْسر نے بہو کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا۔نواحی گاؤں لالو پور کی اقصیٰ اور اْسکے سْسرالیوں میں اکثر لڑائی رہتی۔گذشتہ روز بھی جھگڑا ہونے کے باعث اقصیٰ کے سْسر منظور نے طیش میں آکر اْسے زبردست تشدد کا نشانہ بنادیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن