گوجرانوالہ :محکمہ بیت المال کے زیر اہتمام ہمت کارڈ کے اجرا ء کیلئے 4روزہ کیمپ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)محکمہ بیت المال حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ہمت کارڈ کے اجرا کے لئے 4روزہ کیمپ کاانعقاد ہوا۔ جس میںمستحق افراد میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا عمل جاری کئے گئے ، چیئرمین بیت المال پنجاب رانا یاسر نے ہمت کارڈ کی تقسیم کا افتتاح کیا ۔انہوں نے بتایا کہ معذور اور مستحق مریضوں کو 10ہزار روپے کی رقم ادا کی جا رہی ہے۔ یار مددگار،ڈیف انڈ ڈمب ایسوسی ایشن ،غلام رسول ڈار میموریل ایسوسی ایشن کے تعاون سے کیمپ میں ہمت کارڈ کے اجرا ار رجسٹریشن کے متعلقہ تمام معلومات کی فراہمی بھی کی جارہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...