شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر سید محسن بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ سے ہی سودمندمعاشرے کی تشکیل یقینی بنائی جاسکتی ہے اور تحریک انصاف اسی کاز کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے تحریک انصاف اپنی اس جدوجہدپر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گی اور اسے ہر حال میں کامیاب بنائیں گے موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک کی بنیادیں تک ہلا کر رکھ دی ہیں ملک میں مہنگائی کاطوفان آیا چکا ہے ۔