شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئر مین چوہدری طاہر مجید نے کہا ہے کہ غزہ پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے اسرائیل دنیا میں سب سے بڑا دہشتگرد ملک بن چکا ہے جس کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ کے خطرات پیداہو چکے ہیں اسرائیل کے مظالم اور غزہ کے شہریوں کیلئے آل پارٹیز کانفرنس ہوا کا معمولی سا جھونکا ہے وقت آگیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک مل کر اسرائیل پر حملہ آور ہوں۔
غزہ پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے :چوہدری طاہر مجید
Oct 11, 2024