لاہور(سٹاف رپو رٹر) نیشنل انٹر ڈیپارٹمنل کراٹے چیمپئن شپ میں پولیس اتھلیٹس نے 6 میڈلز اپنے نام کئے ہیں۔ پولیس ٹیم کے کھلاڑیوں نے 3 سلور اور 3 برونز میڈلز جیتے۔ پیٹرن پولیس کراٹے ٹیم ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان نے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی‘ حوصلہ افزائی کی جائیگی۔