لاہور(سٹاف رپو رٹر)صوبائی وزیر برائے ایمرجنسی سروسز، خواجہ سلمان رفیق نے ریسکیو سروس کے عملے کو کامیابی کے سات سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ریسکیو 1122بہترین نظم و ضبط والے اداروں میں سے ایک ہے۔ ڈاکٹر رضوان نصیر نےکہا اوسطاً 4 منٹ کے رسپانس ٹائم کیساتھ ایمرجنسی سروسز فراہم کیں جو کہ بین الاقوامی سطح پر بھی کسی ریکارڈ سے کم نہیں۔
ریسکیو 1122بہترین نظم و ضبط والے اداروں میں سے ایک ہے: سلمان رفیق
Oct 11, 2024