لاہور ‘ فیصل آباد پینڈنگ چالان کو جلد یکسو کریں   ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب

لاہور(سٹاف رپو  رٹر) ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس احمد کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس ہوا، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور اور صوبے کے تمام ایس ایس پیز انوسٹی گیشن، تمام ایس ایس پی RIB اور دیگر افسران کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔انہوں نے کہاکہ لاہور اور فیصل آباد پینڈنگ چالان کو جلد از جلد یکسو کریں۔

ای پیپر دی نیشن