لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سابق ایم پی ایز ٹکٹ ہولڈر این اے 95 آزاد علی تبسم علی اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 99 رانا شعیب ادریس خان کو ضلع فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا ممبرز بنا دیا ہے۔ جس کا حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی کر دیا ۔ ڈی سی سی فیصل آباد میں شہباز بابر گجر ایم این اے کو کنوینیر اور ڈپٹی کمشنر فیصل اباد کو سیکرٹری بنایا گیا ہے جبکہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر ز کو ممبران بنایا گیا ہے۔
وزیر اعلی نے آزاد علی تبسم ، رانا شعیب ادریس کو ڈی سی سی فیصل آباد کا ممبرز بنا دیا
Oct 11, 2024