لاہور (لیڈی رپورٹر) میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 30اکتوبر کو کیے جانے کا امکان ہے ۔تمام تعلیمی بورڈز نے نتائج کے اعلان کیلئے پی بی سی سی سے اجازت مانگ لی۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز سے اجازت ملنے کے بعد نتائج کی حتمی تاریخ دی جائے گی۔
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 30اکتوبر کو کیے جانے کا امکان
Oct 11, 2024