مری کے اندرونی علاقوں کی  اکثر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار 

Oct 11, 2024

 مری (نامہ نگار خصوصی )مری شہر کے اندرونی علاقوں کی اکثر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔ایسے میں مصروف ترین شوالہ بازار کی جانب جانے والی سیڑھیاں لینڈ سلائیڈ سے متاثر ہوی ہیں ۔ایسے میں سکولوں کے  اکثر بچے  جوصبح سکول کیلئے ان  راستہ کو استعمال کرتے ہیں ان کیلئے وہاں جلنا محال ہو گیا ہے کیونکہ ان ہی راستوں پر گیس کی مین  پائپ لائن بھی گزر رہی ہے۔

مزیدخبریں