جینا مرنا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے، ذیشان مرتضی 

جبر(نامہ نگار)جینا مرنا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ پردیس میں رہ کر بھی پاکستان تحریک انصاف کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق  صدر ذیشان مرتضی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا  عمران خان کی رہائی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے دن ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن