مدینہ منورہ ( نمائندہ نوائے وقت) بیرسٹر امجد ملک سنیر نائب صدر و چیف کوآرڈینٹر پاکستان مسلم۔لیگ ن انٹرنیشل افیر کو وائس چیرمین پنجاب اوورسیز کمیشن پاکستان کا نوٹیفکشن ہونے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ و صدر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز انٹرنیشل آفیئر کے مشکورہیں۔ جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ و عہدیدران و ممبر مجلس عاملہ کی طرف سے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیرمین اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کا عہدہ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔