مدینہ منورہ ( نمائندہ نوائے وقت) بیرسٹر امجد ملک سنیر نائب صدر و چیف کوآرڈینٹر پاکستان مسلم۔لیگ ن انٹرنیشل افیر کو وائس چیرمین پنجاب اوورسیز کمیشن پاکستان کا نوٹیفکشن ہونے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ و صدر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز انٹرنیشل آفیئر کے مشکورہیں۔ جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ و عہدیدران و ممبر مجلس عاملہ کی طرف سے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیرمین اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کا عہدہ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔
بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیرمین اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب تعینات،صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کی مبارک باد
Oct 11, 2024 | 15:19