”کوئی سرحد انہیں نہ روکے“ جسٹس تصدق جیلانی نے نظم پڑھ کر سنائی

Sep 11, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (وقائع نگار خصوصی) مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی کی طرف سے پاکستان اور بھارت کو بھی یورپی یونین کی طرح اپنے باہمی تنازعات کو ختم کر کے پرامن طریقے سے رہنے کا درس دیتے ہوئے بھارتی شاعر جاوید اختر کی نظم بھی پڑھ کر سنائی جس میں سرحدوں کی نفی کا تصور پیش کیا گیا ہے۔
”پنچھی‘ ندیاں اور پون کے جھونکے“
”کوئی سرحد انہیں نہ روکے“
”سرحدیں تو انسانوں کے لئے ہیں“
”سوچو تم نے اور میں نے کیا پایا انسان ہو کے“
مزیدخبریں