کراچی(سٹاف رپورٹر)پاکستان بھر میں موجود 35 ٹیکس بارس کی نمائندہ ایسو سی ایشن پاکستان ٹیکس بار ایسو سی ایشن کے 2013-2015 کیلئے منور حسین شیخ اور سید ر یحان جعفری بالترتیب صدر اور جنرل سیکریٹری‘سینئر نائب صدرعبدلخالق کھتری کراچی ‘چوہدری محمد خالد اسد‘ملتان غلام نظام الدین‘ فیصل آبادمحمد سعید چوہدری‘ لاہور نائب صدرمحسن ندیم‘ لاہورمحمد زبیر‘کراچی محمد اقبال ملک‘سرگودھا نائیک محمد ملک‘ میانوالی راجا محمد اقبال‘ گجرانوالہ رحمت علی شیخ،حیدر آبادسید فیض الحسن گیلانی‘ ساہیوال سید محمد حیدر‘بلوچستان تنویر احمد غزنوی‘پشاوروسیم ارشد‘سیالکوٹ جوائنٹ سیکریٹری محمد ارشد قریشی ‘ نوابشاہ سیکریٹری خزانہ شاہ زیب قادر لاہور سیکریٹری اطلاعات محمد عامر قدیر منتخب ہو گئے ۔
پاکستان ٹیکس بار کے عہدیداران کا اعلان
Sep 11, 2013