تہران (اے ایف پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے علما سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ہم اپنے جوہری حقوق سے تل بھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ان کا بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب نیو یارک میں ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف یورپی یونین خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین آسٹن سے مذاکرات کرنے والے ہیں۔
جوہر ی حقوق سے تل بھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی صدر
Sep 11, 2013