ایران نے غیر قانونی طور پر یورپ جانیوالے 49 پاکستانی باشندوں کو پاکستان کے حوالے کردیا

چاغی (آئی این پی) ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانے والے 49 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ منگل کو ذرائع کے مطابق ایران نے بغیر دستاویزات کے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 49 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق پاکستانی غیرقانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...