وزیراعظم نے دورہ کراچی ملتوی کردیا

Sep 11, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے دورہ کراچی ملتوی کردیا ہے۔ سرکاری سطح پر اس کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ وزیر اعظم نے آج ایک روزہ دورہ پر کراچی جانا تھا جہاں ڈی جی رینجرز نے انہیں امن و امان پر بریفنگ دینی تھی۔
وزیراعظم دورہ ملتوی

مزیدخبریں