شیخ رشید نے بجلی کا بل ادا کر دیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بجلی کا بل ادا کر دیا۔ شیخ رشید کا اگست 2014 کا بل 57ہزار 711روپے تھا۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ راشد حفیظ نے بھی 31 ہزار 163 روپے کا بل جمع کرا دیا۔ (ق) لیگ کے رہنما راجہ بشارت نے بجلی کے 4 بل جمع کرائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...