اسلام آباد (آن لائن) وزارت پانی و بجلی نے وزےراعظم کی ہداےت پر نندی پور پاور منصوبے کا ہنگامی بنےادوں پر آڈٹ کرنے کےلئے آڈےٹر جنرل کو خط لکھ دےا۔ خط مےں 3 بنےادی نکات ہیں کہ اس منصوبے کی لاگت کےا تھی، کتنی رقم خرچ ہوئی اور جس کمپنی نے منصوبے کو بناےا اس نے کےا اقدامات کئے ہےں۔
خط