اسلام آباد (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو صبح 11بجے پارلیمنٹ ہائوس طلب کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔
پاکستان چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب
Sep 11, 2015