جونیاﺅ (نیٹ نیوز) امریکی صدر باراک اوباماگزشتہ دنوں الاسکا کے دورے پر گئے جہاں ریاست میں ماحولیاتی تبدیلی کا جائزہ لینے کے علاوہ انہوں نے ”رننگ وائلڈ“ نامی ایک ایڈونچر پروگرام میں بھی حصہ لیا۔ انہوں نے جہاں قدرتی مناظر کا لطف اٹھایا وہیں بھوک لگی تو ریچھ کا بچا ہوا کھانا بھی نہ چھوڑا۔