تہران (بی بی سی ڈاٹ کام) ایران میں ایک ایرانی نژاد برطانوی خاتون شہری کو ’خفیہ الزامات‘ پر پانچ سال جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ ایرانی نژاد برطانوی خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی نازنین زغاری ریٹ کلف کو اپریل میں اس وقت تہران ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا تھا جب وہ ایران میں اپنے والدین سے ملنے کے لئے گئی تھی۔ نازنین زغاری کے شوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی نے انہیں جیل سے کال کی ہے اب انھیں بتایا کہ وہ اور زیادہ اس جیل کو برادشت نہیں کر سکتی۔انھوں نے بتایا کہ ان کی بیوی اپنی دو سالہ بیٹی گیبریئلہ کو بہت یاد کرتی ہیں۔
قید
تہران : خفیہ الزامات پر ایرانی نژاد برطانوی خاتون کو 5 برس قید
Sep 11, 2016