کراچی(صباح نیوز)کراچی کی احتساب عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق جے جے وی ایل ریفرنس کی سماعت 27ستمبر تک ملتوی کردی، آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کی جانب سے دائر درخواستوں پر دلائل ہوںگے۔
ڈاکٹر عاصم