لندن (صباح نیوز) بل گیٹس سے دنیا کا امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن چکا ہے سپین کے امانسیو اورٹیگا نے مائیکروسافٹ کے بانی کو شکست دے کر دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کر لیا ہے امریکی جریدے کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں کی مالیت 78ارب ڈالرز ہیں جبکہ بل گیٹس اس وقت 77.4 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔