واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ تعلیم نے سکولوں میں مسلمان طلباءکے ساتھ امتیازی سلوک کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسسٹنٹ سیکرٹری کیتھرین نے کہا سکولوں میں تمام کمیونٹیز کیلئے یکساں ماحول کو فروغ دینے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ مسلمان وکلاءنے ایسے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔
اعلان