احمدیار(صباح نیوز) سانحہ کو آج بروز پیر16 برس بیت گئے11 ستمبر 2001کودہشتگردوں نے امریکہ میں چار مسافر طیارے اغواء کرکے ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور محکمہ دفاع کی عمارتوں سے سے ٹکرا دئیے تھے جس سے ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہارگئے تھے۔ اس واقعہ کو امریکیوں نے 9/11 (نائن الیون) کا نام دیا۔