ورلڈالیون دنیا کی بہترین ٹیم ، ملک میں عالمی کرکٹ کی راہیں کھلیں گی : شعیب ملک

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون ٹیم پاکستان آنے کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے‘ پاکستان میں ورلڈ الیون کا آنا بہت اچھا اقدام ہے اس سے ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی کی راہیں کھلیں گی،کوشش کرونگا۔ جب تک فٹ ہوں کھیلتا رہوں۔ ورلڈ الیون کے سکواڈ میں بیٹنگ سائیڈ بہت زبردست ہے، تاہم ہوم گراونڈ پر ٹیم شائقین کو مایوس نہیں کرےگی۔ سینئر کی حیثیت سے نوجوانوں کو مشورے دینے پڑتے ہیں۔2023ابھی بہت دور ہے ،ہوسکتا ہے ا±س میں میر ا بیٹا کھیلے۔

ای پیپر دی نیشن