لاہور (نامہ نگار) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے زیر اہتمام گاڑیوں کے نمبروں کی نئی سیریز ایل ای اے 18 کے پرکشش نمبروں کی نیلامی گزشتہ روز دفتری ایکسائز فرید کورٹ روڈ میں منعقد ہوئی ایک نمبر 6 لاکھ 52 ہزار روپے میں نیلام ہوا جبکہ 786 نمبر کم بولی لگنے پر گزشتہ روز نیلام نہ ہو سکا گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی آج منگل دوسرے روز بھی جاری رہے گی۔