ماسکو (نیشن رپورٹ) پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی تعلقات کا آغاز ہونے جارہاہے اور دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔ دفاعی تعاون اور روس کی طرف سے انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر خلیل اللہ نے کہا کہ دونوں ملک افغانستان میں امن اور استحکام کے خواہاں ہیں۔
پاکستان روس وزراء
پاکستان اور روس کے وزراءخارجہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن میں ملاقات کریں گے
Sep 11, 2018