اس میں کوئی شک نہیں کہ جلال کے بغیر بصیرت اخلاقی بلندی پیدا کرتی ہے لیکن وہ پائیدار کلچر کو جنم دے سکتی ہے۔ اس کے برعکس جمال کے بغیر جلال تباہ کن اور انسانیت سوز ثابت ہوتا ہے۔ بنی نوع انسان کو روحانی ترقی کیلئے دونوں کا امتزاج ناگزیر ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ’’تصور خدا اور
دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)
فرمودہ اقبال
Sep 11, 2020