فرمانِ قائد

ہمارے جوانوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے بعد تجارت‘ کاروبار اور صنعت و حرفت کے میدان میں داخل ہونا چاہئے۔ ہمیں سرعت سے بدلتی دنیا کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے۔
(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس۔
 27 نومبر 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن