مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات  ڈاکٹر عشرت حسین کاایس ای سی پی کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے صدر دفترکا دورہ کیا۔انہیں ایس ای سی پی میں کی جانے والی اصلاحات اور ادارے کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن پر بریفنگ دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن