کرونا ویکسین جلد بنانے کیلئے تمام ممالک تعاون کریں: سربراہ عالمی ادارہ صحت 

Sep 11, 2020

جینوا (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین جلد بنانے کیلئے تمام ممالک تعاون کریں، تجرباتی مراحل میں کرونا ویکسین کے ٹرائلز بڑھانے کی ضرورت ہے، ٹیڈروسن نے کہا کہ کرونا ویکسین کی تیاری میں تیزی لاکر مریضوں کی زندگی محفوظ بنائی جا سکتی ہے۔

مزیدخبریں